طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت مزید تیز

ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹر پر راکٹ حملہ، نائب قاری ناصر احمد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے

(فوٹو: فائل)

مسلح تنظیموں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ،نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے طالبان رجیم کیخلاف مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰ کیا ہے.

نیشنل انڈیپینڈینس فرنٹ آف افغانستان کے مطابق مزار شریف میں طالبان انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹر پر راکٹ حملہ، نائب قاری ناصر احمد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے.

 یونائیٹڈ فرنٹ آف افغانستان نے افغان علاقے زابل میں طالبان کےابو بکر نیٹ ورک سے وابسطہ اہم  سرغنہ بلال کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا.

Load Next Story