کیا بالی ووڈ کو نیا سلمان خان مل گیا؟ ساجد ناڈیاڈوالا کے چھوٹے بیٹے سفیان کے چرچے

سفیان اس سے قبل اپریل میں بھی اسی مماثلت کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے

بالی ووڈ پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا کے چھوٹے بیٹے سفیان ناڈیاڈوالا اپنی شکل اور حلیے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔

سفیان حال ہی میں ممبئی میں فلم ’پریم کیٹانو‘ کی اسکریننگ میں والدین کے ہمراہ شریک ہوئے، جہاں ان کی ملاقات سلمان خان سے بھی ہوئی۔

Load Next Story