افغانستان میں طالبان رجیم مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیاں تیز

طالبان کے ڈپٹی انٹیلیجنس افسر صفی اللہ متوکل کو نشانہ بنایا گیا ہے

(فوٹو: فائل)

طالبان رجیم مخالف مسلح  تنظیم نیشنل ریزسٹنس فرنٹ آف افغانستان نے بدخشاں کے دارالحکومت فیزآباد میں ٹارگٹڈ حملے کا دعویٰ کیا.

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ آف افغانستان کے مطابق بدخشاں کے مرکز فیض آباد کے چھٹے ضلع میں طالبان انٹیلی جنس نائب کو نشانہ بنایا گیا.

افغان طالبان جیسے دہشتگرد اور غیر قانونی رجیم سے نجات کیلئے افغانستان بھر میں ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رہیں گی.

Load Next Story