مودی سرکار میں مظالم کی انتہا، بھارت میں اقلیتیں خصوصاً مسلمان غیرمحفوظ

اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات میں97 فیصد اضافہ،2025 میں 1,318 واقعات رپورٹ ہوئے

فوٹو: بھارتی میڈیا

ایرانی جریدہ نے مودی سرکار میں مسلمانوں کیخلاف منظم امتیازی سلوک اورانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کاپردہ چاک کردیا.

ایرانی جریدہ اے بی این اے نیوز کے مطابق بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات میں97 فیصد اضافہ،2025 میں 1,318 واقعات رپورٹ ہوئے.

بھارت میں مذموم سیاسی عزائم کے لیے نفرت و تقسیم اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر مظالم بی جے پی کاپرانا اور گھٹیاہتھکنڈا ہے.

Load Next Story