میسی کا شاندار بین الاقوامی سفر اختتام پذیر
ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے لیے اپنے 21 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا اختتام یادگار انداز میں کیا۔
منگل کو بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں 85 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے ارجنٹائن نے بینن کو 0-3 سے شکست دی۔
Look at this crowd… over 85,000 people showing up for one man. 🥹🩵🤍
— FCBXXTRA (@FCBXXTRA) October 6, 2026
This is beyond football. This is pure love.
The Greatest Player of All Time — Lionel Messi. 🐐🇦🇷 pic.twitter.com/9hpMZ0jgJR
میسی نے اپنے آخری میچ میں نے ایک گول کیا اور دو گول میں معاونت فراہم کی۔
میچ سے قبل پورا ارجنٹائن میسی کو خراجِ تحسین پیش کرتا دکھائی دیا۔ دارالحکومت کی اہم عمارتیں قومی ٹیم کے آسمانی اور سفید رنگوں سے روشن تھیں جبکہ میسی کے آبائی شہر روزاریو میں ان کے نام اور نمبر والی بڑی شرٹ بھی نمائش کے لیے پیش کی گئی۔
🚨🚨| JUST IN: A giant Lionel Messi shirt is being flown over his hometown Rosario, as he prepares for his 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋 𝐆𝐀𝐌𝐄 for Argentina. 🇦🇷🐐pic.twitter.com/qkTtVD8lqW
— CentreGoals. (@centregoals) October 6, 2026
میچ کے دوسرے ہاف میں میسی نے نکولس اوتامینڈی کے گول میں مدد دی اس کے بعد نیکو پاز نے دوسرا گول کیا۔
اختتامی لمحات میں میسی نے پنالٹی پر گول کرکے اپنی قومی ٹیم کے لیے 126واں گول مکمل کیا۔
#AD10S 🐐
— 🇦🇷 Selección Argentina ⭐⭐⭐ (@Argentina) October 7, 2026
⚽️ #Argentina 🇦🇷 3 🆚 Benín 🇧🇯 0
🗣️ Otro más. En su noche.
Quisiera que esto dure para siempre 🎵 pic.twitter.com/gN10KPICGY
میسی نے 208 میچوں کے ساتھ ارجنٹائن کے سب سے زیادہ کیپ رکھنے والے کھلاڑی اور ریکارڈ اسکورر کی حیثیت سے الوداع کہا۔
🇦🇷 | La gran despedida final de Lionel Messi y el adiós a la selección argentina.
— Mia 🍋 (@Mialygosa) October 7, 2026
"Hoy me toca vivir el día más triste de mi carrera: despedirme de la selección. Ahora me toca acompañar. Los quiero, agradezco a Dios y estoy orgulloso de ser Argentino." pic.twitter.com/NhZbyH4uTb
ان کے کیریئر میں ورلڈ کپ اور کوپا امریکا کی کامیابیاں بھی شامل ہیں۔
Gracias, Leo. 👏🇦🇷#FIFAWorldCup pic.twitter.com/kNs8TNMD4Y
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) October 7, 2026
میچ کے اختتام پر شاندار ڈرون شو اور موسیقی کے ذریعے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔