معاذ صفدر کی دبئی میں بھارتی یوٹیوبر بھوون بام سے ملاقات

بھوون بام بھارت کے مقبول ترین ڈیجیٹل کریئیٹرز میں شمار ہوتے ہیں

پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر نے دبئی میں معروف بھارتی یوٹیوبر بھوون بام سے ملاقات کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

ملاقات کے دوران معاذ صفدر نے بی بی کی وائنز کریئٹر بھوون بام کو ان کی مقبولیت اور ڈیجیٹل دنیا میں اثر و رسوخ کے باعث ’یوٹیوب کا شاہ رخ خان‘ قرار دیا۔

واضح رہے کہ بھوون بام بھارت کے مقبول ترین ڈیجیٹل کریئیٹرز میں شمار ہوتے ہیں اور اپنے مزاحیہ ویڈیوز، کرداروں اور کانٹنٹ کے ذریعے وسیع شہرت حاصل کر چکے ہیں۔

Load Next Story