کیا یہ واقعی ’عامر خان‘ ہیں؟ اداکار کے نئے لک نے مداحوں کو جذباتی کر دیا

مداح ان کا یہ حالیہ لک دیکھ کر حیران ہو گئے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنے سفید بالوں اور نیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں 61 سالہ اداکار کو سفید بالوں کے ساتھ دیکھ کر مداحوں کو ان کی پرانی فلموں اور جوانی کے دنوں کی یاد آگئی۔

Load Next Story