ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
دونوں ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں
(فوٹو: فائل)
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی میں شیڈول میچ میں کپتان کوشل مینڈس نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کی جانب سے رضا اللہ اور عمران رندھاوا انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔ رضا اللہ کو نسیم شاہ جبکہ عمران رندھاوا کو سلمان مرزا نے کیپ دی۔