اٹلی کی تاریخ میں شراب کی سب سے بڑی چوری ہوگئی

چوری ہفتے کی رات کو اریزو صوبے میں کورٹونا کے قریب مارچیسی انٹنوری کی سہولت میں ہوئی

اٹلی میں چوروں نے ٹسکن وائنری کو نشانہ بنایا ہے جسے ریکارڈ پر اٹلی کی سب سے بڑی شراب کی چوری قرار دیا جارہا ہے.

اٹلی میں چوروں نے 5 ملین یورو کی تقریباً 30,000 شراب کی بوتلیں چرا لیں۔چوری ہفتے کی رات کو اریزو صوبے میں کورٹونا کے قریب مارچیسی انٹنوری کی سہولت میں ہوئی۔

کم از کم سات چوروں کا ایک گروپ اٹلی کی سب سے زیادہ مطلوب شراب کی بوتلیں لے کر فرار ہو گیا، جن میں سولیا، ٹگنانیلو اور گواڈو التاسو شامل ہیں۔

کمپنی کی جانب سے تحقیقات میں مداخلت سے بچنے کے لیے زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

Load Next Story