’ایک سیلفی میرے ساتھ بھی لے لو‘، ثمر جعفری کی اپنے والد کی ساتھ جذباتی ویڈیو وائرل
ثمر جعفری کے پہلے سولو کنسرٹ کے بعد والد کے ساتھ ان کی ایک خوبصورت ملاقات کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی
پاکستان کے نوجوان گلوکار اور اداکار ثمر جعفری کی اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔
ثمر جعفری کے پہلے سولو کنسرٹ کے بعد والد کے ساتھ ان کی ایک خوبصورت ملاقات کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔