سلمان خان نے باپ بننے کی خواہش ظاہر کر دی

سلمان خان طویل عرصے بعد کافی ود کرن شو میں واپس آئے ہیں

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے پہلی مرتبہ اپنی اولاد کی خواہش سے متعلق کھل کر گفتگو کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا۔

سلمان خان نے فلمساز کرن جوہر کے مقبول شو ’کافی ود کرن‘ کے نویں سیزن میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، خاندان اور باپ بننے کی خواہش پر بات کی۔

سلمان خان طویل عرصے بعد اس شو میں واپس آئے ہیں، اس سے قبل وہ چوتھے سیزن میں اپنے والد سلیم خان کے ہمراہ شریک ہوئے تھے۔

Load Next Story