دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری
یورپی ممالک نےافغان شہریوں کے حوالے سے اپنی امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کردی ہیں
دنیا بھرمیں مقیم افغان باشندے میزبان ممالک کیلئے مسلسل سکیورٹی اورانتظامی چیلنج بنتے جارہے ہیں.
افغان میڈیا افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق کرغزستان نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کے بدلے اپنے شہریوں کو یورپ بھیجنے کی تجویزمسترد کردی.
یورپی ممالک نےافغان شہریوں کے حوالے سے اپنی امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کردی ہیں.