سلمان خان کی بنائی گئی خوبصورت پینٹنگز دیکھیں

اداکار کا یہ فن ان کی شخصیت کے ایک مختلف اور تخلیقی پہلو کو سامنے لاتا ہے

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی شاندار اداکاری اور منفرد انداز کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں، تاہم اداکاری کے علاوہ وہ مصوری کا شوق بھی رکھتے ہیں۔

بڑی اسکرین پر لاکھوں مداحوں کو محظوظ کرنے والے سلمان خان اپنے جذبات اور تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے پینٹنگ کا سہارا بھی لیتے ہیں۔

اداکار کا یہ فن ان کی شخصیت کے ایک مختلف اور تخلیقی پہلو کو سامنے لاتا ہے، جہاں وہ کیمرے کے بجائے رنگوں اور برش کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/Dejinn5AlPC/?img_index=10&srtk=b29kN2pycGc5YzR1

Load Next Story