قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیع

ڈاکٹر ظفر جسپال مزید 3 ماہ قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہیں گے

اسلام آباد:

قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر جسپال کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کر دی گئی۔

ڈاکٹر ظفر جسپال مزید 3 ماہ قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہیں گے۔

Load Next Story