کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون اور مرد جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق دونوں ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹرالر سے ٹکرا گئی
کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دونوں ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹرالر سے ٹکرا گئی۔