سفیان مقیم پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز، معاذ صادقت شامل

سفیان مقیم واپس ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے

لاہور:

لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سفیان مقیم کو پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم واپس ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔

دوسری جانب، ہلکی انجری کا شکار کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈڈ بیٹر معاذ صداقت کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Load Next Story