رضا اللہ کا اپنی ہی گیند پر شاندار کیچ، ویڈیو وائرل
رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو میچ میں 38 رنز کے عوض انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
لاہور:
پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضا اللہ نے اپنی ہی گینڈ پر شاندار کیچ تھام کر شائقین کو حیران کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اکاؤنٹ سے رضا اللہ کے کیچ تھامنے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جسے شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے 8 اوورز میں 38 رنز دے کر انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔