امیر گیلانی کی اپنے نومولود بیٹے کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل
امیر گیلانی نے اسپتال سے نومولود بیٹے کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اس کے کان میں اذان دے رہے ہیں
امیر گیلانی کی اپنے نومولود بیٹے ازمیر حسین گیلانی کے کان میں اذان دینے کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ امیر گیلانی نے اسپتال سے نومولود بیٹے کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اس کے کان میں اذان دے رہے ہیں۔
ماورا اور امیر نے برسوں کی دوستی اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں ایک ساتھ کام کرنے کے بعد فروری 2025 میں شادی کی تھی اور یہ ان دونوں کا پہلا بچہ ہے۔