سولجر بازار تھاروں لائن کے رہائشی شخص نے گھر میں زیرہی چیز کھا کر خودکشی کر لی

ورثا موت کی تصدیق کے بعد پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے

کراچی:

شہر قائد میں سولجر بازار تھاروں لائن کے رہائشی شخص نے گھر میں زیرہی چیز کھا کر خودکشی کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق سولجر بازار کے علاقے تھاروز لین  غوثیہ مسجد کے قریب گھر میں زہریلی چیز کھانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ نور محمد ولد محمد کے نام سے کی گئی۔

ورثا موت کی تصدیق کے بعد پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے ۔

Load Next Story