خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی، فیصلہ آج محفوظ کیا گیا تھا
(فوٹو: فائل)
اسلام آباد:
الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
کمیشن نے آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ کل دوپہر دو بجے سنایا جائے گا۔