اسلام آباد ہائیکورٹ، کشمیر احتجاج کے خلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستیں مسترد

ٹرائل کورٹ میرٹ پر کیس سنے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

فوٹو فائل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف 10 مرکز میں کشمیر کے حوالے سے احتجاج کے خلاف درج مقدمات خارج کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں۔

جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک نے مقدمہ اخراج کی درخواستیں خارج کر دیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ میرٹ پر کیس سنے۔

Load Next Story