پاکستانی اداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

انہوں نے شوہر کے ہمراہ خوشگوار انداز میں تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ جویریہ جمشید نے اہلِ خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں سادہ اور پروقار تقریب میں نکاح کرلیا۔

اداکارہ نکاح اور استقبالیے کی تقریبات میں خوبصورت عروسی لباس میں دکھائی دیں۔ انہوں نے شوہر کے ہمراہ خوشگوار انداز میں تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

 

Load Next Story