مودی کے دورِ اقتدارمیں بھارتی صحافت پابندیوں، سنسرشپ اور ریاستی دباؤ کی زد میں
فوٹو: بھارتی میڈیا
مودی کے نام نہاد جمہوری دعوؤں کے برعکس بھارت میں صحافت پابندیوں اور سنسرشپ کی بھینٹ چڑھ گئی.
عالمی جریدے دی نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارت کی 21 بڑی میڈیا تنظیموں نے نئے پرائیویسی قانون کو تحقیقاتی صحافت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا.
ڈیجیٹل نیوز پبلشرز ایسوسی ایشن نے مودی سرکار کے نئے قانون کو صحافت کا گلا گھونٹنے والا نظام قرار دے دیا.
غیر ملکی خبررساں ادارے یو اے نیوز کے شائع کردہ مضمون کے مطابق؛
دو روز میں 43 صحافیوں کی گرفتاری نے مودی حکومت کے جابرانہ طرزِ عمل کو بے نقاب کر دیا