عروسہ قریشی کی نئی ویڈیو نے شوہر سے علیحدگی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی

اس سے قبل عروسہ قریشی نے انسٹاگرام پر شوہر کو اَن فالو کرنے کے ساتھ اپنے پروفائل سے ان کا نام بھی ہٹا دیا تھا۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

حال ہی میں عروسہ قریشی نے انسٹاگرام پر گروسری شاپنگ کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے اور خاندان کے ایک بزرگ کے ہمراہ نظر آئیں، تاہم ان کے شوہر بلال قریشی موجود نہیں تھے۔

Fans Notice Bilal Qureshi’s Absence From Uroosa Qureshi VideoFans Notice Bilal Qureshi’s Absence From Uroosa Qureshi Videoواضح رہے کہ اس سے قبل عروسہ قریشی نے انسٹاگرام پر شوہر کو اَن فالو کرنے کے ساتھ اپنے پروفائل سے ان کا نام بھی ہٹا دیا تھا۔

تاہم بلال اور عروسہ نے تاحال علیحدگی کی تصدیق نہیں کی۔

Load Next Story