سری لنکا کرکٹ ایوارڈز کا میلہ میتھیوز نے لوٹ لیا سنگاکارا کیلیے بھی ٹرافی

ٹیست بولر کا اعزاز رنگانا ہیراتھ کے نام رہا، ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کا بہترین بولر لیستھ مالنگا کو قرار دیا گی

انجیلو میتھیوز کو کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ بیٹسمین، ون ڈے بیٹسمین اور ون ڈے آل راؤنڈر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ فوٹو: ایس ایل سی

سری لنکا کرکٹ ایوارڈز کا میلہ کپتان انجیلو میتھیوز نے لوٹ لیا، انہیں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ بیٹسمین، ون ڈے بیٹسمین اور ون ڈے آل راؤنڈر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔


ٹیست بیٹسمین کے ایوارڈ میں کمار سنگاکارا ان کے شریک بنے، ٹیست بولر کا اعزاز رنگانا ہیراتھ کے نام رہا، ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کا بہترین بولر لیستھ مالنگا کو قرار دیا گیا، ٹی 20 بیٹسمین کوشل پریرا اور اسی فارمیٹ کے بہترین آل راؤنڈر تشارا پریرا قرار پائے۔
Load Next Story