قادرپورگیس فیلڈ کے مین کیبل میں آتشزدگیبجلی وگیس کی فراہمی بند
قادرپورگیس فیلڈ کے مین کیبل میں آتشزدگی کے باعث قادرپورگیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی بندہوگئی.
قادرپورگیس فیلڈ کے مین کیبل میں آتشزدگی کے باعث قادرپورگیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی بندہوگئی ۔ فوٹو : فائل
KARACHI:
قادرپورگیس فیلڈ کے مین کیبل میں آتشزدگی کے باعث قادرپورگیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی بندہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے قادرپور گیس فیلڈ میں گزشتہ شب اچانک مین کیبل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں قادرپورگیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی بند ہو گئی ۔گیس کی فراہمی بندہونے سے گیس پر چلنے والا اینگرو پاورجن پلانٹ گھوٹکی بھی بندہوگیا جس کے باعث قادرپورگیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی پنجاب کے صنعتی اداروں اور سین این جی اسٹیشنز کو بند ہو گئی جبکہ پاور پلانٹ بھی بند ہونے سے گھوٹکی سمیت دیگر شہروں کوبجلی سپلائی بندہو گئی ہے ۔ہنگامی طور پر قادرپور گیس فیلڈ کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیاہے۔