بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں درجنوں سرپنچ استعفے دینے پر مجبور ہوگئے.

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں درجنوں سرپنچ استعفے دینے پر مجبور ہوگئے. فوٹو: فائل

KARACHI:
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے ۔


کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوان کو ضلع میں ہندواڑہ کے علاقے ہاڑیل میں تلاشی اور محاصرے کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران شہید کیا۔ دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے سرپنچوں اور نائب سرپنچوں کے قتل کے بعد تقریباً سو سرپنچ اوران کے نائب اجتماعی طورپراستعفے دینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
Load Next Story