لندنبیوی کوقتل کرنیوالے پاکستانی شوہرساسسسرکوعمرقید
برادرنسبتی بھی شامل،ملزمان نے جہلم کی نائلہ کوآسیب زدہ قراردے کرگلاگھونٹ دیاتھا
برادرنسبتی بھی شامل،ملزمان نے جہلم کی نائلہ کوآسیب زدہ قراردے کرگلاگھونٹ دیاتھا۔ فوتو: فائل
برطانیہ میںبرمنگھم کراون کورٹ نے بیوی کوقتل کرنیوالے پاکستانی نژادشخص اور اس کے والدین سمیت4افرادکوعمرقیدکی سزاسنادی۔
برمنگھم کرائون کورٹ نے 6 ماہ کی حاملہ21 سال کی پاکستان نژادخاتون نائلہ ممتاز کے 25 سال کے معذورشوہرمحمدممتاز،سسرضیاالحق ،ساس سلمی اسلم اور برادرنسبتی محمدحسن کوقتل کامجرم قراردیتے ہوئے عمرقیدکی سزاسنائی ہے،جہلم سے تعلق رکھنے والی نائلہ شادی کے بعد2008میں برطانیہ منتقل ہوئی تھی،شوہراورسسرالیوںنے اسے آسیب زدہ قرار دے کر جولائی2009میں قتل کردیاتھااوراس کے قتل کوخودکشی کارنگ دینے کی کوشش کی تھی۔