جامعہ کراچی جعلی مارک شیٹس پر40 طلبا کے داخلے منسوخ

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے انٹرکی جعلی مارک شیٹس پرداخلہ لینے والے 40طلبا کے داخلے منسوخ کردیے ہیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کے بعدجامعہ کراچی میں داخلے کے 40 امیدواروں کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی ہیں. فوٹو: فائل

کراچی یونیورسٹی نے انٹر کی جعلی مارکس شیٹ پر 40طلبا کے داخلے منسوخ کردیے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے انٹرکی جعلی مارک شیٹس پرداخلہ لینے والے 40طلبا کے داخلے منسوخ کردیے ہیں۔

جامعہ کراچی کی داخلہ کمیٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی سے تصدیق کے بعدجامعہ کراچی میں داخلے کے 40 امیدواروں کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی ہیں جن کی بنیاد پر ان کے داخلے منسوخ کردیے گئے ہیں۔
Load Next Story