سونے کی قیمتوں میں کمی
دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 100اور86 روپے کی کمی ہوئی۔
دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 100اور86 روپے کی کمی ہوئی۔۔ فوٹو فائل
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے1754 ڈالر ہونے پر
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 100اور86 روپے کی کمی ہوئی۔
جس سے تولہ قیمت 62500 اور دس گرام53571 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1145 اور دس گرام 981.40 روپے پر برقرار رہی۔