سندھ اور پنجاب کے درمیان سیلز ٹیکس کا تنازع شدت اختیار کرگیا
ریونیو اتھارٹی کا سندھ ریونیوبورڈ کی طرف سے پنجاب کا ریونیووصول کرنے پر شدید احتجاج
ریونیو اتھارٹی کا سندھ ریونیوبورڈ کی طرف سے پنجاب کا ریونیووصول کرنے پر شدید احتجاج۔ فوٹو: فائل
سندھ اور پنجاب کے درمیان سروسز پر سیلز ٹیکس وصولی کا تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سندھ ریونیو بورڈکی طرف سے پنجاب کا ریونیو وصول کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے اور سندھ ریونیو بورڈ کی طرف سے وصول کردہ پنجاب کا ٹیکس پنجاب حکومت کو مُنتقل کرنے کی درخواست کردی ہے اس ضمن میں پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے)کی طرف سے چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ شکیب احمد قریشی کو لیٹر لکھا گیا ہے جس میں سندھ ریونیو بورڈ کی طرف سے ود ہولڈنگ ایجنٹس اور دوسرے ٹیکس دہندگان کو پنجاب کے بارے میں سندھ میں فراہم کی جانے والی سروسز پر سیلز ٹیکس کی وصولی کے سرکلر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس سرکلر میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس(ویٹ)سے متعلقہ پرنسپل آف اوریجن کا غلط اطلاق کیا گیا ہے اور یہ تاثر ملتا ہے کہ جیسے اس معاملے پر سندھ ریونیو بورڈ(ایس آر بی) اور پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے)کے درمیان مفاہمت ہوگئی ہے۔لیٹر میں کہا گیا ہے کہسندھ ریونیو بورڈ نے اس معاملے میں مطلوبہ تعاون نہ تو پنجاب ریونیو اتھارٹی متبادل ذرائع سے ڈیٹا حاصل کرے گی اور جن لوگوں کے ذمے یہ واجبات بنتے ہوں گے، ان سے پنجاب سیلز ٹیکس آن سروسز لاء کے تحت وصولی کی جائیگی۔