کراچی ڈنگی وائرس کی مزید 10مریضوں میں تصدیق
کراچی میں مزید 10 مریضوں میں ڈنگی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
کراچی میں مزید 10 مریضوں میں ڈنگی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ فوٹو: فائل
کراچی میں مزید 10 مریضوں میں ڈنگی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
جبکہ 6 مریضوںکوڈنگی بخارکی شکایت کے ساتھ سرکاری ونجی اسپتالوںمیں داخل کرایا گیا ہے جس کے بعد اب تک ڈنگی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 227ہوگئی ہے۔
جبکہ ایک مریضہ ہلاک ہوچکی ہے،صوبائی ڈنگی سرویلنس سیل کی جار ی رپورٹ کے مطابق 10نئے ڈنگی مریض کراچی کے2 نجی اسپتالوں اور ایک سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہیں ،ڈنگی کے 6 مشتبہ مریضوںکے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، رواں سال ڈنگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔