دستی بم رکھنے کا الزام کالعدم تنظیم کے5ملزمان ضمانت پر رہا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبداﷲ چنہ نے آتش گیر مواد، دستی بم اور بم بنانے کے آلات رکھنے کے الزام میں گرفتار.

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبداﷲ چنہ نے آتش گیر مواد، دستی بم اور بم بنانے کے آلات رکھنے کے الزام میں گرفتار۔ فوٹو: فائل

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبداﷲ چنہ نے آتش گیر مواد، دستی بم اور بم بنانے کے آلات رکھنے کے الزام میں گرفتار۔


کالعدم مذہبی تنظیم کے محمد عابد، زاہد حسین، اصغر علی، عثمان غنی اور شاکراﷲ کو وکیل صفائی محمد جیوانی کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد فی کس50ہزار روپے کی ضمانت پر رہا کردیا ہے۔

ملزمان کو سی آئی ڈی نے ماڑی پور روڈ کے قریب سے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا تھا اور دوران تفتیش ان کی نشاندہی پر دستی بم، آتشگیر مواد اور بم بنانے کے آلات برآمد کیے تھے۔
Load Next Story