کرکٹ آسٹریلیا نے107برس میں پہلی مرتبہ خاتون ڈائریکٹر کا انتخاب کرلیا
تین نئے بورڈ ممبران کو 25 اکتوبر کو سی اے کے سالانہ جنرل اجلاس میں دوتہائی ارکان کی منظوری درکار ہوگی
تین نئے بورڈ ممبران کو 25 اکتوبر کو سی اے کے سالانہ جنرل اجلاس میں دوتہائی ارکان کی منظوری درکار ہوگی۔ فائل فوٹو
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی107 برسوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈائریکٹر کا انتخاب کرلیا ہے۔ اس اقدام کو بورڈ کے نظام میں انقلابی تبدیلیوں کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سابق ٹیلی کمیونیکیشن چیف ایگزیکٹیو جیکوئی ہے 9 رکنی بورڈ میں تین غیرجانبدار ڈائریکٹرز میں سے ایک ہوں گی، جمعے کو بورڈ کی میٹنگ میں ان کا نام متفقہ طور پر تجویز کردیاگیا۔
تین نئے بورڈ ممبران کو 25 اکتوبر کو سی اے کے سالانہ جنرل اجلاس میں دوتہائی ارکان کی منظوری درکار ہوگی تاہم یہ رسمی کارروائی ہے۔