مسلمان شان رسالتؐ میں توہین برداشت نہیں کرسکتےمقررین
یں منعقدہ ’’لبیک یا رسول اللہؐکانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہےکہمسلمانوں کا تعلق نبیؐ کی محبت سے جڑا ہے۔
مقررین میں حاجی حنیف طیب، ممتاز عالم دین علامہ سید مظفر حسین شاہ، علامہ عبدالجبار اور قاری اسد احمد نوارنی شامل تھے . فوٹو: فائل
جامعہ کراچی میں منعقدہ ''لبیک یا رسول اللہؐ کانفرنس'' سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا تعلق نبیؐ کی محبت سے جڑا ہے۔
گستاخ رسول جانتے ہیں کہ مسلمان ان کی ناپاک حرکت کوکبھی برداشت نہیں کرسکتے جو شخص پیارے آقاؐؐ کے کردار سے بخوبی واقف ہو وہ بھلا آقاؐؐ کی شان میں گستاخی کیسے برداشت کرسکتا ہے، ان خیالات کا اظہار مقررین نے محبان رسول سیرت مصطفی سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں کیا جس کا اہتمام سماعت گاہ کلیہ فنون میں کیا گیا تھا۔
مقررین میں حاجی حنیف طیب، ممتاز عالم دین علامہ سید مظفر حسین شاہ، علامہ عبدالجبار اور قاری اسد احمد نوارنی شامل تھے ، پروگرام میں مشیر برائے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سہیل برکاتی، پروفیسر ڈاکٹر مطاہر احمد، پروفیسر ڈاکٹر ناصر الدین، منصور قادری اور ڈاکٹر منصور سمیت اساتذہ، طلبا اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔