بھارتی فلموں کی مشہور آئٹم گرل ملائکہ اروڑا 41 برس کی ہوگئیں
ملائکہ 23 اکتوبر کو پنجابی باپ اور ملیالئی کیتھولک والدہ جوئس پولیکارپ کے ہاں پیدا ہوئی۔
41 سال کی عمر میں ابھی بھی ملائکہ اروڑا ایک نوجوان لڑکی کی طرح نظر آتی ہیں۔ فوٹو: فائل
لاہور:
بھارتی فلم نگری بالی ووڈ کی مشہور آئٹم سونگ گرل ملائکہ اروڑا نے گزشتہ روز اپنی 41 ویں سالگرہ منائی۔
41 سال کی عمر میں ابھی بھی ملائکہ اروڑا ایک نوجوان لڑکی کی طرح نظر آتی ہیں۔ ملائکہ 23 اکتوبر کو پنجابی باپ اور ملیالئی کیتھولک والدہ جوئس پولیکارپ کے ہاں پیدا ہوئی اور فلموں میں اداکاری' ڈانس' ماڈلنگ وی جے اور ٹی وی پریزینٹر کے بطور کام کیا۔ ملائکہ نے اداکار ارباز خان سے شادی کر لی تھی۔