ایکسائزپولیس کا چھاپہکارسے زہریلی شراب میں استعمال ہونیوالا150لیٹرالکوحل برآمد

ٹنڈوجام ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کار سے زہریلی شراب میں استعمال ہونیوالا 150لیٹر الکوحل برآمد.

ٹنڈوجام ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کار سے زہریلی شراب میں استعمال ہونیوالا 150لیٹر الکوحل برآمد. فوٹو: فائل

ڈویژنل انٹیلی جنس بیوروکے اعلامیہ کے مطابق ایکسائز انٹیلی جنس برانچ کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر


ٹنڈوجام ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کار سے زہریلی شراب میں استعمال ہونیوالا 150لیٹر الکوحل برآمد کر کے ملزم عطا اللہ ولد دین محمد مغل کوگرفتارکرلیا ۔

ملزم کو مقامی عدالت سے14 دن کا ریمانڈ حاصل کر کے سینٹرل جیل حیدرآباد بھیج دیا گیا ہے۔
Load Next Story