رینجرز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن 2 درجن سے زائد افراد زیر حراست
رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے 2 درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ۔
رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے 2 درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ۔فوٹو : ایکسپریس
شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے 2 درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق رینجرز نے جمعہ اور ہفتہ کی شب شاہ فیصل کالونی میں سادات کالونی اور ناتھا خان گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک درجن افراد کو حراست میں لیکران کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیا ۔
لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو حراست میں لیکر ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ، گلبرگ موسیٰ کالونی سے بھی 8 افراد کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔