پی پی اے این پیتحریک انصاف نے امریکی سروے مسترد کردیا
ہم پران سازشوںکااثرنہیںپڑتا،ترجمان بلاول ہاؤس،یہ چند لوگوںکی رائے ہے،سینیٹرزاہد
اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے،الیکشن سے پہلے ہماری پوزیشن اچھی ہوگی،شفقت محمود
پیپلز پارٹی، اے این پی اورتحریک انصاف نے امریکی ادارے انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ کاسروے مضحکہ خیز قرار دیکر مستردکردیاہے۔
بلاول ہاوس کے ترجمان اعجازدرانی نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میںبھی سروے کمپنیوںکے مالکان اور کالے انگریزوںنے نہیںبلکہ پاکستان کے باشعورلوگوںنے ووٹ دیناہے،گزشتہ چار الیکشنز سیسروے رپورٹوںکے مالکان اورکالے انگریزوںنے پیپلز پارٹی کی مقبولیت کوچیلنج کرکے ووٹوںپراثراندازہونیکی کوشش کی لیکن باشعورعوام نے تمام ترریاستی رکاوٹوں اوردھاندلی کے باوجودعظیم بھٹوخاندان کے حق میںفیصلہ دیکرثابت کیاکہ ملکی تقدیرکافیصلہ غیرملکی ایجنٹوںنے نہیںبلکہ پاکستان کے لوگوں نے کرناہوتاہے۔
اب بھی پاکستان کے باشعورلوگوںکی صحت پران سازشوں کاکوئی اثرنہیں پڑیگا۔ اے این پی کے ترجمان سینیٹرزاہدخان نے کہاکہ اسلام آبادمیںبیٹھے لوگوںکوہمارے علاقوںکے لوگوںکی سوچ کاکیسے علم ہوسکتاہے،ہم اس سروے کونہیںمانتے ویسے بھی چندلوگوں کی رائے کو پورے ملک کے عوام کی رائے قرارنہیں دیاجاسکتا۔
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شفقت محمودنے بھی سروے پرشدیدتحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ آئی آرآئی کے سروے ہر 2،3 مہینوں بعدہوتے ہیں اس میںاونچ نیچ ہوتی رہتی ہے،الیکشن سے پہلے سروے جوہوگاانشاء اللہ اس میںتحریک انصاف کی پوزیشن اچھی ہوگی،انھوںنے کہاکہ تحریک انصاف خیبرپختونخوااور بلوچستان میںسب سے بڑی جماعت ہے جبکہ پنجاب اورسندھ میںدوسری بڑی جماعت ہے،انہوں نے کہاکہ سروے میںیہ بھی کہاگیاہے کہ تحریک انصاف پاکستان کے تمام قوموں میںمقبول ہے۔