سروے سے سونامی لیگ کی سٹی گم ہوگئیچوہدری نثار
زرداری عذاب کی صورت میںمسلط ہیں،آئندہ ملک بھرمیںحکومت بنائیں گے،خطاب
زرداری عذاب کی صورت میںمسلط ہیں،آئندہ ملک بھرمیںحکومت بنائیں گے،خطاب. فوٹو: فائل
قائدحزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ مشرف اورصدرزرداری کے 13سالہ دوراقتدارنے اس ملک کوکھوکھلاکردیاہے۔
زرداری ایک عذاب کی صورت میںملک پرمسلط ہیںآئندہ الیکشن پچھلے الیکشن سے قطعی طورپرمختلف ہوگا اب مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے،آئندہ الیکشن میںوفاق سمیت ملک بھرمیں حکومت بنائیں گے،گیلپ اورآر آئی آر کے حالیہ سروے میںمسلم لیگ ن عوامی مقبولیت میںسر فہرست ہے جس پرسونامی لیگ کی سٹی گم ہوچکی ہے۔
کلرسیداں میںن لیگ کے کارکنوں اورعمائدین سے خطاب کرتے ہوئے انھوںنے واضع کیاکہ کسی قبضہ گروپ اورمنشیات فروش خواہ اس کے پاس پانچ ہزارووٹ ہوںکواپنی پارٹی میںشامل نہیںکروںگا۔ انھوںنے کلرسیداں پولیس،محکمہ مال اورٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی پرسخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے افسران کووارننگ دی کہ وہ عوامی شکایات کاازالہ کریںکارکردگی کوبہتر بنائیںاپنا قبلہ درست کریں۔