فلمسازی کے میدان میں بھی قدم رکھنا چاہتی ہوں مادھوری
میرے پاس بہت اہم منصوبہ ہے جیسے ہی ابتدائی کام مکمل ہوگا فلمسازی شروع کردوں گی، مادھوری
ڈانس اکیڈمی کے تحت مختلف پروڈکشنز تیار کررہی ہوں،مادھوری۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ وہ فلم سازی کے میدان میں بھی قدم رکھنا چاہتی ہیں ۔
ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مادھوری کا کہنا تھا کہ میں اپنی ڈانس اکیڈمی کے تحت مختلف پروڈکشنز تیار کررہی ہوں تاہم اب میں کسی فلم کی پروڈکشن بھی کرنا چاہتی ہوں اور اس کے لیے میرے پاس بہت ہی اہم منصوبہ ہے جیسے ہی اس پر ابتدائی کام مکمل ہوگا فلمسازی میں قدم رکھ دوں گی۔