سلمان کی بہن کی شادی پر کوئی بدمزگی نہیں ہوئیسوناکشی
سلمان خان کے ساتھ تلخ کلامی بارےمیں خبریں بے بنیاد ہیں ارپتا کی شادی ہم سب فنکاروں نے بہت انجوائے کی، سوناکشی
ارجن کے ساتھ ’’تیور‘‘ میں کام کیا ہے، اکٹھے فلم دیکھنے کا مطلب قربت نہیں ، اداکارہ۔ فوٹو : فائل
بالی ووڈ اکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ سلمان کی بہن کی شادی پر ان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بدمزدگی نہیں ہوئی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ ان کی تلخ کلامی بارے میڈیا رپورٹیں بالکل بے بنیاد ہیں انھوں نے کہا کہ درحقیقت سلمان کی بہن کی شادی ہم سب فنکاروں نے بہت انجوائے کی ہے۔ دریں اثناسوناکشی سنہا نے حال میں اداکار ارجن کپور کے ساتھ فلم ''تیور'' میں کام کیا ہے اور سینما گھر میں جا کر یہ فلم بھی ان کے ساتھ دیکھی ہے ، ایک سوال کے جواب اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر انھوں نے ارجن کے ساتھ فلم کی ہے اور ان کے ساتھ فلم دیکھنے بھی گئی ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کا ان کے ساتھ چکر ہے یہ مطلب لینا انتہائی غلط عمل ہے تاہم میڈیا کی ان افواہوں پر یقین نہیں کیا جائے یہ محض افواہ ہے ۔