سندھ میں ایک اوربچی پولیووائرس کاشکار
بلوچستان میں 3، پنجاب 3 ، خبیرپختوانخوا15 اور شمالی علاقہ جات میں بھی14 کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے
نوشہروفیروزکی رہائشی ڈھائی سالہ انوشہ بنت نصیراحمد میں پولیووائرس کی تصدیق ہو گئی۔ فوٹو: فائل
سندھ میں ایک اوربچی پولیووائرس کاشکارہوگئی،بچی کا تعلق نوشہروفیروزسے بتایاگیاہے۔
جس کی تصدیق بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام اورعالمی ادارہ صحت نے کردی، تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروزکی رہائشی ڈھائی سالہ انوشہ بنت نصیراحمدکے گذشتہ ماہ پولیووائرس کے ٹیسٹ اسلام آباد بھیجے گئے تھے جہاں لیبارٹری نے پولیووائرس کی تصدیق کردی جس کے بعد سندھ میں امسال پولیو کے4 جبکہ ملک بھرمیں39کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
بلوچستان میں 3، پنجاب 3 ، خبیرپختوانخوا15اور شمالی علاقہ جات میں بھی14 کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے۔