نوجوان نسل کا سیاست میں دلچسپی لینا مثبت عمل ہے ثروت اعجاز
نوجوان نسل ملک کا قیمتی سرمایہ اور دور حاضر کے چیلنجز کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے, ثروت اعجاز.
نوجوان نسل ملک کا قیمتی سرمایہ اور دور حاضر کے چیلنجز کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے, ثروت اعجاز. فوٹو ایکسپریس
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ
نوجوان نسل ملک کا قیمتی سرمایہ اور دور حاضر کے چیلنجز کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے حکومت نوجوانوں کو ملک وقوم کی خدمت کیلیے زیادہ مواقع فراہم کرے کیونکہ نوجوان نسل ہی ملک کے جمہوری استحکام کو محفوظ بناسکتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے قادری ہائوس پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں اور طلبا کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ اس وقت ملک کو درپیش خطرات میں نوجوان نسل کا سیاسی و سماجی کاموں میں دلچسپی لینا ایک اہم قدم اور ملک کیلیے مثبت عمل ہے۔