كراچی سمیت سندھ بھر میں رواں ہفتے سی این جی بلاتعطل فراہم كی جائے گی
سی این جی کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ گیس كی سپلائی میں بہتری كو دیكھتے ہوئے كیا گیا، ترجمان سوئی سدرن
گیس كی سپلائی میں كمی آنے كی صورت میں سوئی سدرن اپنا یہ فیصلہ واپس لے سکتی ہے،ذرائع فوٹو : فائل
KARACHI:
سوئی سدرن گیس کمپنی نے رواں ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں صارفین کو سی این جی بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوئی سدرن کے ترجمان کے مطابق سی این جی کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ گیس كی سپلائی میں بہتری كو دیكھتے ہوئے كیا گیا ہے اور متعلقہ ایسوسی ایشنز كو بھی اس ضمن میں مطلع كردیا گیا ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس كی سپلائی میں كمی آنے كی صورت میں سوئی سدرن اپنا یہ فیصلہ واپس لے سکتی ہے۔