بلوچوں کااحترم کرتے ہیں نوازطلال ملاقات پرکوئی اعتراض نہیں کائرہ
لوڈشیڈنگ کے ذمے داروں کاتعین کرنے کے لیے کمیشن تشکیل دیاجاناچاہیے،خطاب
لوڈشیڈنگ کے ذمے داروں کاتعین کرنے کے لیے کمیشن تشکیل دیاجاناچاہیے،خطاب۔ فوٹو: اے پی پی/فائل
DHARAMSHALA:
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ نوازشر یف اورطلال بگٹی کی ملاقات پرکوئی اعتراض نہیں ہم بھی بلوچوںکے مطالبات کااحترم کرتے ہیں۔
ملک میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پرہی ہونگے،سو ئس حکام کوخط لکھنے کامسئلہ بھی حل ہو رہا ہے 'نگران وزیر اعظم کے نام کے معاملے پر ابھی اپوزیشن سے بات نہیں ہوئی ۔ پیرکے روزلاہورایئر پورٹ پرمیڈیا سے مختصرگفتگوکرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ ہماری حکو مت نے بلوچستان کے مسئلہ کے حل کوہمیشہ تر جیح دی ہے وہ ہمارے بھائی ہیں۔
ہم ان کو ساتھ لے کرچلناچاہتے ہیںانھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عدلیہ کے ساتھ محاذآرائی نہیں چاہتی بلکہ ہم تمام اداروںکومضبوط کر نے کیلیے اقدامات کر رہے ہیںقبل ازیں اسلام آبادچیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے کمیشن تشکیل دیا جانا چاہئے۔