پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے کی کوشش کرینگےکیپٹن جنید یونس

قومی ائیرلائن کے ایم ڈی کیپٹن جنید یونس نے کہا ہے کہ پی آئی اے انتظا میہ کی کو شش ہے۔

قومی ائیرلائن کے ایم ڈی کیپٹن جنید یونس نے کہا ہے کہ پی آئی اے انتظا میہ کی کو شش ہے۔ فوٹو : فائل

WASHINGTON:
قومی ائیرلائن کے ایم ڈی کیپٹن جنید یونس نے کہا ہے کہ پی آئی اے انتظا میہ کی کو شش ہے۔


ادارے کے یو نین اورایسوسی ایشنزکی مشاورت سے منافع بخش ادارہ اور خسارے سے نکالنے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے جس میں ایوی ایشن اورسیفٹی ماہرین کیج فاسٹال اورمائیکل ڈیرن سمیت دیگر نے بھی شرکت کی، تقریب کا اہتمام پالپا کی جانب سے ایوی ایشن اور سیفٹی ماہرین کے اعزاز میں تقر یب منعقد کی گئی تھی۔

تقریب سے پی آئی اے کے قائمقام ایم ڈی محمد جنید یو نس نے کہا کہ ہم سب ایک خاندان کی طر ح ہیں انہوں نے کہا پی آئی اے انتظا میہ کی کوشش ہے کہ پی آئی اے کو یو نین اورایسوسی ایشنزکی مشاورت سے مشکلات سے نکال کر منافع بخش ادارہ بنائیں، انھوں نے پالپا انسٹی ٹیوٹ آف ایو ی ایشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز یونیورسٹی کے قیام پرخراج تحسین پیش کیا
Load Next Story