کراچی ڈنگی وائرس سے مزید 16 افراد متاثر

تیز بخار ہونے کی صورت میں متاثرہ مریض فوری خون کے ٹیسٹ کراوائیں، ماہرین

آغا خان اسپتال میں ڈنگی وائرس کے نئے علاج اور ممکنہ حفاظتی ویکسین کے حوالے سے آج اسپتال میں آگاہی سیمینار ہوگا. فوٹو: فائل

KARACHI:
ڈنگی وائرس نے کراچی میں مزید 16مریضوںکو متاثرکردیا جس کے بعد تعداد247ہوگئی۔


جبکہ غیرسرکاری اعداد وشمارکے مطابق تعداد5 سے زائد ہوگئی ہے ماہرین طب کا کہنا ہے کہ تیز بخار ہونے کی صورت میں متاثرہ مریض فوری خون کے ٹیسٹ کراتے ہیں جس سے ڈنگی وائرس معلوم ہوجاتا ہے ان ماہرین نے بتایا کہ آگاہی کی وجہ سے ڈنگی وائرس کی بروقت تشخیص کی جارہی ہے۔

دریں اثنا آغا خان اسپتال میں ڈنگی وائرس کے نئے علاج اور ممکنہ حفاظتی ویکسین کے حوالے سے آج اسپتال میں آگاہی سیمینار ہوگا.
Load Next Story