بالی ووڈ موسیقار اے آررحمان پروڈیوسر کے ساتھ اسکرپٹ رائٹر بھی بن گئے
میں ا ن دنوں ایک فلم جس کی پروڈکشن کے امور انجام دینے کے ساتھ ساتھ اس کے اسکرپٹ پر بھی کام کررہا ہوں، اے آر رحمان
میں ا ن دنوں ایک فلم جس کی پروڈکشن کے امور انجام دینے کے ساتھ ساتھ اس کے اسکرپٹ پر بھی کام کررہا ہوں، اے آر رحمان۔ فوٹو: فائل
بالی ووڈ موسیقار اے آررحمان جو بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی متعدد فلموں کی موسیقی ترتیب دے چکے ہیں نے فلم پروڈکشن اور اسکرپٹ رائٹنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیاہے ۔
یہ انکشاف انھوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔47 سالہ موسقار کا کہنا تھا کہ میں ا ن دنوں ایک فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھاگیا کی پروڈکشن کے امور انجام دینے کے ساتھ ساتھ اس کے اسکرپٹ پر بھی کام کررہا ہوں۔