جمائما نے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ ہٹادیا
میں نے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ لگانا چھوڑ دیا ہے اور اب صرف جمائما کے نام سے جانی جاؤں گی، جمائمہ
میں نے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ لگانا چھوڑ دیا ہے اور اب صرف جمائما کے نام سے جانی جاؤں گی، جمائمہ فوٹو:فائل
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ دوسری شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ لفظ "خان" ہٹادیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی شادی کے بعد اپنے پیغام میں جمائما کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے نام کے ساتھ "خان" لگانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ صرف جمائما کے نام سے جانی جائیں گی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی شادی کے بعد اپنے پیغام میں جمائما کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے نام کے ساتھ "خان" لگانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ صرف جمائما کے نام سے جانی جائیں گی۔